مجلس درس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درس کی مجلس، دینی مسائل کی تعلیم و تدریس کے لیے مجمع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درس کی مجلس، دینی مسائل کی تعلیم و تدریس کے لیے مجمع۔